راج گڑھ میں بارشی پانی سے مچھروں کی بہتات،سٹریٹ لائٹس بھی عرصہ سے خراب

راج گڑھ میں بارشی پانی سے مچھروں کی بہتات،سٹریٹ لائٹس بھی عرصہ سے خراب

لاہور(پ ر)راج گڑھ گلی نمبر 80میں بارش کے پانی کے باعث مچھروں کی بہتات مکینوں کا رہنا ڈوبھر ہو گیا سٹریٹ لائٹس بھی عرصہ سے خراب متعلقہ انتظامیہ خاموش رہائشیوں کا ڈی سی او سے نوٹس کا مطالبہ ۔رہائشی عبدالحمید و دیگر نے کہا ہے کہ متعلقہ انتظامیہ کو کئی بار شکایات درج کروائی گئیں لیکن ان کے کان پر جوں تک نہ رینگی ڈی سی او نوٹس لیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4