پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں مزید 90 ججوں کے تربیتی کورس کا آغاز

پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں مزید 90 ججوں کے تربیتی کورس کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی)پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں ضلعی عدالتوں کے مزید 90 ججوں کے تربیتی کورس کا آغازہوگیا ہے۔15سیشن جج،25 ایڈیشنل سیشن جج اور 50 سول جج کورس میں شریک ہیں۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایک ہفتے جبکہ ایڈیشنل سیشن جج اور سول جج 10روزہ تربیتی کورس کریں گے۔
تربیتی کورس

مزید :

علاقائی -