سٹی ٹریفک افسران کی مستقلی کیلئے درخواست ،آئی جی پولیس کو فیصلہ کرنے کی ہدایت

سٹی ٹریفک افسران کی مستقلی کیلئے درخواست ،آئی جی پولیس کو فیصلہ کرنے کی ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ٹریفک پولیس کے اہلکاروں اور افسروں کو مستقل کرنے کی درخواست پر آئی جی پولیس کو ہدایت کی کہ ایک ماہ میں درخواست گزاروں کی مستقلی کے معاملے پر فیصلہ کیا جائے ۔ جسٹس مزمل اختر شبیر نواب خان سمیت 24 اہلکاروں اور افسروں کی درخواست پر سماعت کی۔

فیصلہ ہدایت

مزید : علاقائی