حکومت نیشنل ایکشن پلان میں عملدرآمد کرانے میں سنجیدہ نہیں،یاسر

حکومت نیشنل ایکشن پلان میں عملدرآمد کرانے میں سنجیدہ نہیں،یاسر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) تحریک انصاف کے ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں آتی جس کا عملی ثبوت محکمہ انسداد دہشت گردی میں انفراسٹرکچر کا کام نامکمل ہونا ہے ۔