آئی جی سندھ کاعمدہ کارکردگی پر پولیس افسران کیلئے نقد انعام کا اعلان

آئی جی سندھ کاعمدہ کارکردگی پر پولیس افسران کیلئے نقد انعام کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(کرائم رپورٹر)ترجمان سندھ پولیس کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے جرائم/جرائم پیشہ عناصر/ مفرور اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاریوں کے حوالے سے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پرایس پی گھوٹکی کو دو02لاکھ، ایس پی دادو کو ایک01 لاکھ پچاس50 ہزار جبکہ ایس پی کشمور کو ایک01 لاکھ روپئے نقد انعام اور تعریفی اسناددینے کا اعلان کیا ۔