شا ہ جہا ں ایس کریم مختصر علا لت کے بعدانتقال کرگئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ گو رنمنٹ کے سینئر( ریٹا ئرڈ) آفیسر شا ہ جہا ں ایس کریم مختصر علا لت کے بعد کرا چی کے مقا می ہسپتا ل میں انتقال کر گئے وہ سیکریٹری اطلا عا ت سندھ کے عہدے پر بھی قا ئم رہے ۔سیکریٹری اطلا عا ت سندھ عمرا ن عطا ء سو مرو ،ڈی جی پی آر محمد سمیع صدیقی ،ڈائریکٹر پر یس انفا ر میشن زینت جہا ں ،ڈائریکٹر لیگل اسلم پر ویز جتو ئی اور دیگر افسرا ن نے شا ہ جہا ں ایس کریم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کی مغفرت اور لوا حقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔