پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کا انجن میاں چنوں کے قریب فیل
ملتا ن (جنرل ر پو ر ٹر)پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کا انجن میاں چنوں کے قریب فیل ہوگیا جس پر ٹرین کو متبادل انجن (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
لگا کر ایک گھنٹہ کی تاخیر سے روانہ کیا گیا۔ انجن فیل ہونے پر مسافروں نے ریلوے انتظامیہ کے خلاف احتجاج بھی کیا۔
انجن فیل