کسٹم انٹیلی جنس کے ڈپٹی ڈائریکٹر 19 جولائی کو چارج سنبھالیں گے

کسٹم انٹیلی جنس کے ڈپٹی ڈائریکٹر 19 جولائی کو چارج سنبھالیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان( نیوز رپورٹر ) کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن آئی اینڈ آئی ملتان کے نئے تعینات ہونیوالے ڈپٹی ڈائریکٹر خیال محمد خان(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
مکی 19جولائی کو چارج سنبھالیں گے ان کے پیشرو عبدالمعید کانجو کا تبادلہ کوئٹہ کر دیا گیا تھا ‘ عبدالمعید کانجو نے کوئٹہ میں جوائنگ دیدی ہے۔