حج سیزن کیلئے سٹال اور پارکنگ سٹینڈ نیلام

حج سیزن کیلئے سٹال اور پارکنگ سٹینڈ نیلام

ملتان (سٹی رپورٹر)حج کمپلیکس ملتان انتظامیہ نے حج سیزن کے لئے سٹال(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

اور پارکنگ سٹال کو نیلام کردیا ہے بتایا جاتا ہے حج کمپلیکس ملتان میں احرام شاپ کوساڑھے چار لاکھ روپے جبکہ پارکنگ اسٹینڈ کو 35ہزار میں نیلام کر دیا ہے جس پر آج سے عمل در آمد ہو گا۔

سٹال نیلام

مزید : ملتان صفحہ آخر