چیف کمشنر خواجہ سلیم رضا آصف کل 19 جولائی کو مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائیں گے

چیف کمشنر خواجہ سلیم رضا آصف کل 19 جولائی کو مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو ...

ملتان( وقائع نگار) ریجنل ٹیکس آفس آر ٹی او ان لینڈ ریونیو ملتان کے چیف کمشنر خواجہ سلیم رضا آصف کل 19 جولائی کو مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائیں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر