قندیل بلوچ قتل کیس ‘ پولیس کا ایک بار پھر مفتی عبدالقوی سے رابطہ
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس کا ایک بار پھر معروف عالم دین مفتی (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
عبدالقوی سے رابطہ ذرائع پولیس نے تفتیش کے لیے مفتی عبدالقوی سے رابطہ کیا شہر میں واپس آتے ہی پولیس افسران سے ملاقات کروں گا مفتی عبدالقوی کا جواب پولیس کی طرف سے ایک ہفتے کے دوران دوسری بار مفتی عبدالقوی سے رابطہ کیا گیا ہے۔عدالت نے پولیس کو 21 جولائی تک قندیل قتل کیس کا حتمی چالان پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔