7500 اور 25000 والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہوگی

7500 اور 25000 والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہوگی

ملتان(نیوزرپورٹر)نیشنل سیونگز(قومی بچت) کے اعلانیہ کے مطابق 7500روپے اور 25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

قرعہ اندازی یکم اگست(پیر) کوہوگی اور 7500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی راوپنڈی میں ہوگی جبکہ 25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پشاور میں ہوگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر