چکن پاکس کے 8 مریض مختلف ہسپتالوں میں داخل

چکن پاکس کے 8 مریض مختلف ہسپتالوں میں داخل

ملتان(وقائع نگار)چکن پاکس کے 8مریضوں کومختلف سرکاری ہسپتالوں میں لایا گیا ہے چلڈرن کمپلیکس میں 5بچے لائے(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

گئے جس میں گجر کھڈہ ملتان کی 3سالہ عنایہ۔ ایک سالہ نائرہ۔ حسن پروانہ ملتان کا 13سالہ حذیفہ 2سالہ ضم دختر سجاد اور لیہ کا 2سالہ مدنی شامل ہیں جبکہ نشترہسپتال میں چکن پاکس کے 3مریض لائے گئے۔ جس میں واپڈاٹاؤن ملتان کی 17 سالہ علیزہ۔ میاں چنوں کی 12سالہ سونیا اور نشتر کالونی ملتان کا 16سالہ حسن شامل ہیں۔

چکن پاکس

مزید : ملتان صفحہ آخر