گیسٹرو کے 131 مریض ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے 131 مریض ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں داخل

ملتان( وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 131 مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے جس میں (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

سے 83 مریضوں کو صحت یاب ہو نے پر ڈسچارج کردیا گیا ۔ نشتر ہسپتال میں 32 چلڈرن کمپلیکس میں 41 سول ہسپتال میں 12 فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 7 جبکہ شہباز شریف جنرل ہسپتال مفں 39 مریض لائے گئے ہیں ۔

گیسٹرو

مزید : ملتان صفحہ آخر