فنانس ڈیپارٹمنٹ ‘پنشن میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری ‘ اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
ملتان(نمائندہ خصوصی) فنانس ڈیپارٹمنٹ نے پنشن میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے یہ اضافہ یکم جولائی سے لاگو ہوگا پنشن(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
میں اضافہ 10 سے 15 فیصد کیا گیا ہے ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین پر اضافہ لاگو نہیں ہوگا۔