’میں پیپلزپارٹی میں نہیں ہوں اس لیے مجھے ۔ ۔ ۔‘ندیم افضل چن اور عابد شیرعلی میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ

’میں پیپلزپارٹی میں نہیں ہوں اس لیے مجھے ۔ ۔ ۔‘ندیم افضل چن اور عابد شیرعلی ...
’میں پیپلزپارٹی میں نہیں ہوں اس لیے مجھے ۔ ۔ ۔‘ندیم افضل چن اور عابد شیرعلی میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی جے آئی ٹی کی رپورٹ جمع ہونے کے بعد پاناماکیس کی سماعت جاری ہے اور عدالتی کارروائی دیکھنے کے لیے لیگی رہنماءعابد شیرعلی سپریم کورٹ کے احاطے میں پہنچے تو دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ندیم افضل چن نے عابد شیر علی کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ ’آئیں عابد صاحب، میرے ساتھ چلیں ، لوگ آپ کو انڈے ماریں گے‘ یہ جملہ سنتے ہی عابد شیرعلی مسکرائے اور بولے کہ ’انڈے کیوں ماریں گے ، میں پیپلزپارٹی سے نہیں ہوں ‘۔

مزید : قومی