یورپی یونین کی شام کے16 سائنسدانوں اور فوجی حکام پر پابندی

یورپی یونین کی شام کے16 سائنسدانوں اور فوجی حکام پر پابندی
یورپی یونین کی شام کے16 سائنسدانوں اور فوجی حکام پر پابندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برسلز (اے پی پی) یورپی یونین نے شمالی شام کے پناہ گزیں کیمپ پر کیمیائی گیس حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں 16 شامی سائنسدانوں اور فوجی افسران پر پابندی عائد کردی۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق مغربی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بشار الاسد حکومت پر یہ کہتے ہوئے کیمیائی حملے کا الزام لگایا ہے کہ علاقہ کے باغیوں میں کیمیائی حملے کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔اس حملے میں سیکڑوں شامی شہری ہلاک ہو گئے تھے۔