ن لیگ کی تڑپ اور گرج میں اضافہ ہو رہا ہے ،پاناما کیس اب ختم ہو چکا :شفقت محمود

ن لیگ کی تڑپ اور گرج میں اضافہ ہو رہا ہے ،پاناما کیس اب ختم ہو چکا :شفقت محمود
ن لیگ کی تڑپ اور گرج میں اضافہ ہو رہا ہے ،پاناما کیس اب ختم ہو چکا :شفقت محمود

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ ن لیگ کی تڑپ اور گرج میں اضافہ ہو رہا ہے ،پاناما کیس ا ب ختم ہو چکا ہے ،مریم نواز نیلسن اور نیسکول کی مالکن ہیں یہ ثابت ہو گیا ،شریف خاندان کے پاس گلف اسٹیل بکنے کے کوئی شواہد نہیں تھے ۔ان کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کا اصل کاروبار کرپشن ہے ۔سپریم کورٹ کے باہر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شریف خاندان نے کہا کہ سارے اثاثوں کے دستا ویزات موجود ہیں ،جے آئی ٹی اس لےی بنی کہ ن لیگ کو شہادتیں جمع کرانے کا ایک موقع دیا گیا ،جے آئی ٹی نے قانون کے مطابق دیگرممالک سے معاونت مانگی ۔

مزید :

اسلام آباد -