نواز شریف اقتدارسے الگ ہو جائیں، پارٹی بچ جائے گی،خورشید شاہ

نواز شریف اقتدارسے الگ ہو جائیں، پارٹی بچ جائے گی،خورشید شاہ
نواز شریف اقتدارسے الگ ہو جائیں، پارٹی بچ جائے گی،خورشید شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نواز شریف اقتدارسے الگ ہو جائیں، نوازشریف کے الگ ہونے سے پارٹی بچ جائے گی، کل کوئی فیصلہ آیا تو پارٹی کا بچنا مشکل ہو گا،اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نوازشریف احتساب قوانین بنالیتے تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتاسیاسی نظام عدم استحکام کا شکار ہورہا ہے،ان کا کہناتھ ا والیم 10کا معاملہ نہ چھیڑا جائے،مزید چیزیں کھلتی جارہی ہیں۔

مزید :

قومی -