ایف آئی اے نے چودھری شوگر مل ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کے شواہد حاصل کر لیے

ایف آئی اے نے چودھری شوگر مل ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کے شواہد حاصل کر لیے
 ایف آئی اے نے چودھری شوگر مل ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کے شواہد حاصل کر لیے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے ایس ای سی پی کے ریکارڈ ٹیمپرنگ معاملے میں شواہد حاصل کر لیے ۔

دنیا نیوز کے مطابق ایس ای سی پی کے ریکارڈ ٹیمپرنگ معاملے میں ایف آئی اے نے چودھری شوگر مل کیخلاف انکوائری میں ٹیمپرنگ کے شواہد حاصل کر لیے جبکہ تین اعلیٰ افسران سے چیئرمین ظفر حجازی کے خلاف بیان بھی ریکار ڈ کیے گئے ہیں ۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ایس ای سی پی کے لیپ ٹاپ سے چودھری شوگر مل کا اصل اور ٹیمپر شدہ ریکارڈ بھی ریکور کیا گیا ہے ۔

مزید : قومی