ملائیکہ اروڑا نے بیٹے کے ساتھ تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی

ملائیکہ اروڑا نے بیٹے کے ساتھ تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی
ملائیکہ اروڑا نے بیٹے کے ساتھ تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی

  

نیویارک (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے بیٹے کے ساتھ تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ ملائیکہ اروڑا ان دنوں نیویارک میں چھٹیاں گزار رہی ہیں اورانہوں نے حال ہی میں اپنے بیٹے ارہان خان ،اداکار چنکی پانڈے کی بیوی بھاونا پانڈے اور ان کی بیٹی ریسا کے ہمراہ شاپنگ کے دوران لی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں ملائیکہ نے چیکڈ ٹاپ اور جینس پہنی ہے ۔

بالی ووڈ سپر سٹار پریانکا چوپڑا 35 سال کی ہو گئیں

مزید : تفریح