یمن کے تنازع پر سعودی عرب سے تصادم کا کوئی خطرہ نہیں ہے : ایران

یمن کے تنازع پر سعودی عرب سے تصادم کا کوئی خطرہ نہیں ہے : ایران
یمن کے تنازع پر سعودی عرب سے تصادم کا کوئی خطرہ نہیں ہے : ایران

  

نیویارک(صباح نیوز)ایران کے وز یر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ انھیں امید ہے کہ یمن کا تنازع تہران اور ریاض کے درمیان براہِ راست تصادم کا باعث نہیں بنے گا۔

حکومت تیزاب حملوں کی سزا میں سختی لائے:میئر لندن

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جواد ظریف نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل برائے خارجہ امور کو بتایا کہ یمن میں جاری خانہ جنگی سے کسی کو فائدہ نہیں پہنچ رہا ہے جبکہ یمن اور شام کے تنازعے پر اتفاق رائے نہ ہونے کے باوجود ایران اور سعودی عرب ایسے تنازعوں کو ختم کرنے کے لیے مل کر کام کر سکتے ہیں۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ ایران جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل کو ڈیزائن نہیں کر رہا ہے۔

مزید : بین الاقوامی