ایف سی کی خیبر ایجنسی میں کارروائی، خاتون سمگلر گرفتار، ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد

ایف سی کی خیبر ایجنسی میں کارروائی، خاتون سمگلر گرفتار، ملکی و غیر ملکی ...
ایف سی کی خیبر ایجنسی میں کارروائی، خاتون سمگلر گرفتار، ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبر ایجنسی (ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر ایجنسی میں فرنٹئیر کورنے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمگرکو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں ملکی و غیر ملکی کرنسی بر آمد کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی میں کے علاقے طورخم بارڈر پر فرنٹیئر کور نے چھاپہ مارکارروائی کے دوران خاتون سمگلر کو دھر لیا جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے جس میں 66ہزارپاکستانی،25ہزارامریکی ڈالر،اور 4570افغانی کرنسی شامل ہے، تاہم ملزمہ کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

ماں کی خواہش پر 20سال سے عورتوں کی طرح رہنے والاچینی نوجوان

مزید :

خیبر -