نواز شریف اور شہباز شریف کے بیانیے میں اختلاف بالآخر سامنے آ گیا، مریم نواز کی میڈیا ٹیم کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ ایسی خبر آ گئی کہ کوئی تصور بھی نہ کر سکتا تھا

نواز شریف اور شہباز شریف کے بیانیے میں اختلاف بالآخر سامنے آ گیا، مریم نواز ...
نواز شریف اور شہباز شریف کے بیانیے میں اختلاف بالآخر سامنے آ گیا، مریم نواز کی میڈیا ٹیم کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ ایسی خبر آ گئی کہ کوئی تصور بھی نہ کر سکتا تھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بیانئے میں بڑا اختلاف سامنے آیا ہے اور مریم نواز کی میڈیا ٹیم کو عملی طور پر غیر فعال کر دیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق مریم نواز شریف کی میڈیا ٹیم کو عملی طورپر غیر فعال کرتے ہوئے مریم اورنگزیب سمیت کئی شخصیات کو سخت بیان بازی سے روک دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب نے بھی اب ووٹ کی عزت کے بجائے ترقیاتی کاموں کا بیانیہ اپنا لیا ہے جبکہ مریم نواز کی قریبی سیاسی شخصیات بھی میڈیا ٹیم سے لاتعلق ہو گئے ہیں۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -