نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما برجیس طاہر کو20 جولائی کوطلب کر لیا

نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما برجیس طاہر کو20 جولائی کوطلب کر لیا
نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما برجیس طاہر کو20 جولائی کوطلب کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو کا این اے 117سے مسلم لیگ ن کے امیدوار برجیس طاہر کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنےکا فیصلہ کر لیا۔
نیب لاہور نے این اے 117سے مسلم لیگ ن کے امیدوار برجیس طاہر کو 20 جولائی کوطلب کر لیا۔برجیس طاہر پر این اے 135  میں سوئی گیس کی فراہمی میں بدعنوانی کا الزام ہے۔
واضح رہے کہ ن لیگ کے امیدوار برجیس طاہر قومی اسمبلی کے حلقہ 135 سے2013کے عام انتخابات میں بیاسی ہزار اڑتیس ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے۔