نارووال، پی ٹی آئی امیدوارابرار الحق کو انتخابی مہم کے دوران زبردست کرنٹ لگ گیا

نارووال، پی ٹی آئی امیدوارابرار الحق کو انتخابی مہم کے دوران زبردست کرنٹ لگ ...
نارووال، پی ٹی آئی امیدوارابرار الحق کو انتخابی مہم کے دوران زبردست کرنٹ لگ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نارووال(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے این اے 78 سے امیدوار ابرارالحق کو انتخابی مہم کے دوران کرنٹ لگ گیا جس پر پی ٹی آئی امیدوار نے مائیک زمین پر پھینک دیا،تاہم واقعہ میں وہ محفوظ رہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ابرار الحق نارروال کے گاﺅں اوسان میں انتخابی مہم کے دوران خطاب کر رہے ہیں کہ اچانک مائیک میں کرنٹ آگیا جس پر انہیں ایک جھٹکا لگااس پر پی ٹی آئی رہنما نے مائیک زمین پر پھینک دیاواقعہ میں پی ٹی آئی رہنما محفوظ رہے۔