گلشن راوی کے ای بلاک میں 20گیٹ مسمارکر دیے گئے

          گلشن راوی کے ای بلاک میں 20گیٹ مسمارکر دیے گئے

لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ون کے عملے نے مقامی شہریوں اور رہائشیوں کی شکایات پر گلشن راوی کے ای بلاک کے علاقے سے 20 آہنی گیٹ مسمار کردیئے گئے اور شہریوں کی آمد و رفت میں حائل رکاوٹیں دور کردیں

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...