پنجاب میں سرکاری افسران وملازمین کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ ‘ گوشوارے جمع کروانے کیلئے 2اگست کی ڈیڈ لائن مقرر

  پنجاب میں سرکاری افسران وملازمین کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ ‘ گوشوارے ...

ملتان (نیوز رپورٹر) حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری ملازمین کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے اور صوبہ بھر کے نان فائلز سرکاری افسران و ملازمین پر انکم ٹیکس گوشوارے(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

جمع کروانا لازمی قرار دیا ہے اور 2 اگست 2019ء تک ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیئے ڈیڈ لائن مقرر کردی گئی ہے حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے پنجاب بھر کے صوبائی سیکرٹریز کو پالیسی پر عملدرآمد کے لئیے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ ۔

گوشوارے

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...