تھانہ مخدوم رشید کے علاقوں میں سرچ آپریشن 5مشکوک افراد سے اسلحہ برآمد

  تھانہ مخدوم رشید کے علاقوں میں سرچ آپریشن 5مشکوک افراد سے اسلحہ برآمد

ملتان (وقاءع نگار) پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ مخدوم رشید کے علاقوں چاہ ڈولے والا، اڈا چھ اور چار ٹی میں مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کیا ہے ۔ اس دوران (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

داخلی و خارجی راستوں پر کڑی ناکہ بندی کی گئی ۔ ہر آنے جانے والے افراد کو چیکنگ کرنے کے بعد جانے دیا گیا ۔ سرچ آپریشن میں پانچ مشکوک افراد سے نو غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔ اس دوران 64 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی ۔ 125 گرام ہیروئن، 400 گرام چرس، 620 لیٹر دیسی شراب اور 60 لیٹر لہن برآمد ہوا ہے

سرچ آپریشن

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...