حکم عدولی ‘ 3پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری

  حکم عدولی ‘ 3پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری

ملتان (خبر نگارخصو صی ) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے حکم عدولی پر 3 پولیس اہلکاروں کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیا ہے ۔ فاصل عدالت نے پولیس تھانہ ممتاز آباد میں درج منشیات کے مقدمہ سرکار بنام محمد ارشد میں ٹرینی سب(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

انسپکٹر ناصر اقبال، ہیڈ کانسٹیبل محمد عدنان اور کانسٹیبل شاہد افضل کو بطور گواہ طلب کیا تھا لیکن وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر فاضل عدالت نے انہیں گرفتار کر کے 13 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔

وارنٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...