پنجاب: جیلوں میں ڈائننگ ہال بنانے کا فیصلہ‘ اقدامات شروع‘ قیدی خوش

پنجاب: جیلوں میں ڈائننگ ہال بنانے کا فیصلہ‘ اقدامات شروع‘ قیدی خوش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) حکومت پنجاب نے قیدیوں کے لئے جیلوں کے اندر ڈائننگ ہال بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے عملی اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں۔بتایا جا رہا ہے کہ (بقیہ نمبر51صفحہ12پر)

حکومت پنجاب نے ملتان کی جیلوں میں قیدیوں کیلئے ڈائننگ ہال بنانے کے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔جس کے بعد جیلوں میں قیدی تازہ اور گرم کھانا ٹیبلوں۔کرسیوں پر بیٹھ کر کھائیں گے۔ڈائننگ ہال کی تعمیر و تیاری کے بعد قیدیوں کو بروقت گرم کھانا مہیا کیا جاے گا۔ڈائننگ ہال کی تعمیر سے قیدیوں کی پرائیویٹ چولہے سے بھی جان چھوٹ جاے گی۔اور انکو قطاروں میں لگ کر کھڑا نہیں رہنا پڑے گا۔
ڈائننگ ہال