وزیر اعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

  وزیر اعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)  وزیر اعظم عمران خان (آج) جمعرات  کو  ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، دورے کے دوران وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے انہیں حکومتی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان (آج) جمعرات کو  ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، وزیر اعظم وزیر اعلی ہا وس میں اعلی سطح اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے وزیر اعظم کو حکومتی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی جائے گی، اس دوران وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی متوقع ہے۔

وزیر اعظم  

مزید : صفحہ اول


loading...