نئی کمپنیوں کی درخواست پر بکنگ کی تاریخ میں 24جولائی تک توسیع

نئی کمپنیوں کی درخواست پر بکنگ کی تاریخ میں 24جولائی تک توسیع

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور نے نیا کوٹہ حاصل کرنے والی کمپنیوں کی درخواست پر بکنگ کی تاریخ میں 24جولائی تک اضافہ کر دیا،توسیع صرف نئی کمپنیوں کے لیے ہے وزارت مذہبی امور کے ذرائع،پرانی کمپنیوں کو توسیع نہ دینے پر سنجیدہ حلقوں کی طرف سے حیرت کا اظہار،نئے پرانے کی تفریق پیداکرنا زیادتی ہے، وزارت کی خاموشی سے اس بات کی تصدیق ہو گئی ہے کہ24جولائی تک حج فارم جمع ہو سکیں گے،وزارت نے 17جولائی آخری تاریخ مقرر کر رکھی تھی۔

توسیع

مزید : صفحہ آخر


loading...