لاہور سے آج 4پروازیں مدینہ منورہ جائیں گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آپریشن2019ء،لاہور سے آج 4پروازیں مدینہ منورہ جائیں گی، آج لاہور سے مدینہ منورہ کا آپریشن مکمل ہوجائے گا، کل سے لاہور سے جدہ آپریشن شروع ہو گا،پہلی سعودی ائیر لائنز کی فلائٹ SV739، 320عازمین کے ساتھ 9بج کر40منٹ پر، دوسری پی آئی اے کی فلائٹ نمبرPK747، 393عازمین کے ساتھ 6بجے،تیسری PK3049،393عازمین کے ساتھ 7بج کر25منٹ پر،آخری فلائٹ SV737،295عازمین کو لے کر 7بج کر50منٹ پر لاہور ائیر پورٹ سے مدینہ منورہ روانہ ہوں گی۔
لاہور روانگی