ہال آف فیم ٹینس چیمپئن‘اعصام الحق آج مینز ڈبلز کاپہلاراؤنڈ کھیلیں گے  

  ہال آف فیم ٹینس چیمپئن‘اعصام الحق آج مینز ڈبلز کاپہلاراؤنڈ کھیلیں گے  

نیویارک (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی ہال آف فیم ٹینس چیمپئن شپ مینز ڈبلز پہلے راؤنڈ میں (آج) جمعرات کو ایکشن میں نظر آئیں گے۔ اعصام الحق اور ان کے میکسیکن جوڑی دار سنتیاگو گونزالیز کا پہلے راؤنڈ میں ڈینس کڈلا اور بریڈلے کلاہن پر مشتمل امریکن جوڑی سے مقابلہ ہو گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...