حق نواز اختر آدم شناس  شخصیت تھے،عبدالرحمن حقانی 

حق نواز اختر آدم شناس  شخصیت تھے،عبدالرحمن حقانی 

کراچی (پ ر) ملک کی ممتاز سماجی شخصیت حق نواز اختر پوری زندگی پاکستانی عوام کو سائبان فراہم کرتے رہے۔ان کی شخصیت کا ایک انوکھا روپ تھا کہ وہ معروف سماجی تنظیموں کی محفلوں میں رونق محفل بن کر سماجی خدمات انجام دیا کرتے تھے۔تابندہ سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے بانی صدر عبدالرحمن حقانی،علی بخش بھٹو،محمد میاں خان،آفتاب احمد،اظہر علی،ارشد محمود انجم،سعید خان،حافظ عطاء اللہ،حافظ عبداللہ زاہد اور معروف شاعرہ پروین سجل نے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حق نواز اختر آدم شناس شخصیت تھے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...