کراچی، عمارت کی سیڑھی  سے گر کر خاتون زخمی ہوگئی

کراچی، عمارت کی سیڑھی  سے گر کر خاتون زخمی ہوگئی

کراچی(کرائم رپورٹر)عمارت کی سیڑھی سے گر کر خاتون زخمی ہو گئی، لیاری میں باکڑا ہوٹل کے قریب عمارت کی سیڑھی سے گر کر 20 سالہ رضوانہ زوجہ رحمن زخمی ہوگئی جسے طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...