پاکستان میں فیشن انڈسٹری عروج حاصل کر چکی،رزمہ نوال  

پاکستان میں فیشن انڈسٹری عروج حاصل کر چکی،رزمہ نوال  
 پاکستان میں فیشن انڈسٹری عروج حاصل کر چکی،رزمہ نوال  

  


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل رزمہ نوال نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری عروج حاصل کر چکی ہے اورفلم اور ڈرامہ انڈسٹری اس سے جڑے ہوئے ہیں، بہت اچھے گھرانوں کی پڑھی لکھی لڑکیاں اس فیلڈ میں آرہی ہیں اور انہوں نے بہت کم وقت میں اپنا نام کمایا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں اب تک بے شمار فیشن شوزمیں کرچکی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس انڈسٹری کے فروغ پانے سے نئے ڈیزائنرز اور ماڈلز کو بھرپور مواقع ملے ہیں۔ رزمہ نوال نے کہا کہ نجی چینل کے شو سے ملک گیر شہرت ملی۔

مزید : کلچر


loading...