محمدفریدون خان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

      محمدفریدون خان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن ضلع ملاکنڈکے سینئرنائب صدرمحمدفریدون خان کی والدہ کی رسم قل آج ان کے ابائی گاؤں ڈھیری جولگرام میں اداکی جائیگی۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...