چیئرمین سینیٹ کے معاملے میں بھی حکومت سرخروہوگی،صمصام بخاری

چیئرمین سینیٹ کے معاملے میں بھی حکومت سرخروہوگی،صمصام بخاری
چیئرمین سینیٹ کے معاملے میں بھی حکومت سرخروہوگی،صمصام بخاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب صمصام بخاری نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے معاملے میں بھی حکومت سرخروہوگی،اپوزیشن منفی عزائم میں کامیاب نہیں ہوگی،محرم کے بعد لاک ڈاؤن کی دھمکی کامیاب نہیں ہوگی،وزیراطلاعات پنجاب نے کہا کہ کلبھوشن کیس میں پاکستان کوواضح فتح ہوئی،نوازشریف نے بطوروزیراعظم کلبھوشن کانام تک نہیں لیا، عمران خان کی قیادت میں پاکستان کو سفارتی کامیابیاں حاصل ہوئیں،صمصام بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ لاہورمیں اہم فیصلے متوقع ہیں،وزیراعظم کی پنجاب کے تمام معاملات پرگہری نظرہے،وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں صوبہ کامیابیاں حاصل کرےگا،انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پنجاب کومثالی صوبہ بناناچاہتے ہیں۔