چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی کوعہدے سے ہٹایا نہیں جارہا،نعیم الحق

چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی کوعہدے سے ہٹایا نہیں جارہا،نعیم الحق
چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی کوعہدے سے ہٹایا نہیں جارہا،نعیم الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ شبر زیدی کو ہٹایا نہیں جارہا، وہ اپنے عہدے پرکام کرتے رہیں گے.

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی کوعہدے سے ہٹایا نہیںجارہا،شبر زیدی اپنے عہدے پرکام کرتے رہیں گے۔