نوجوان لڑکی کا ریپ کرکے ویڈیو بنالی گئی، ملزم نے بلیک میل کرنے کی کوشش کی تو خود ہی بڑی مصیبت میں پھنس گیا

نوجوان لڑکی کا ریپ کرکے ویڈیو بنالی گئی، ملزم نے بلیک میل کرنے کی کوشش کی تو ...
نوجوان لڑکی کا ریپ کرکے ویڈیو بنالی گئی، ملزم نے بلیک میل کرنے کی کوشش کی تو خود ہی بڑی مصیبت میں پھنس گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے سائبر سٹی ’ گروگرام‘ میں ایک شخص نے نوجوان لڑکی کو ریپ کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ویڈیو بنالی۔ اس ویڈیو کے ذریعے اس نے لڑکی کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی تو معاملہ پولیس تک پہنچ گیا۔
بھارت کے دارالحکومت نئی دلی کے جنوبی مغرب میں گروگرام کے نام سے ایک سائبر سٹی بسایا گیا ہے جو فنانشل اور ٹیکنالوجی ہب سمجھا جاتا ہے۔ اسی شہر میں ایک شخص نے نوجوان لڑکی کو ملاقات کیلئے ہوٹل میں بلایا جہاں اس نے اس کا ریپ کردیا اور اس عمل کی ویڈیو بھی بنالی۔ ملزم نے لڑکی کو بلیک میل کرنے کیلئے ویڈیو کا استعمال کرنے کی کوشش کی تو لڑکی پولیس کے پاس پہنچ گئی۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت 25 سالہ وہن کے نام سے ہوئی ہے جو گروگرام میں فنانس کا کام کرتا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -