سینئر اداکارو ں سے ہمیشہ بہت کچھ سیکھا، نیلم منیر

سینئر اداکارو ں سے ہمیشہ بہت کچھ سیکھا، نیلم منیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل نیلم منیر خان نے کہا ہے کہ سینئر فنکاروں سے بہت کچھ سیکھا ہے جو شائد میں کسی اداکاری کی اکیڈمی سے بھی نہیں سیکھ سکتی تھی۔ کہا کہ ان تمام فنکاروں کا تجربہ 30سے 40سال کا ہے اور یہ اپنے اندر خود ایک یونیورسٹی کا درجہ رکھتے ہیں اور میں نے ایسے اداکاروں کے ساتھ کام کر کے جو سکھ سیکھا اس کو میں زندگی بھر فراموش نہیں کر سکتی۔
نہوں نے کہا کہ میں اپنے سینئرز کی تہہ دل کی مشکور ہوں جنہوں نے مجھ جیسی جونیئر پر نظر عنایت کی۔

مزید :

کلچر -