ڈرامہ سیریل”جلن“ میں اداکاری کررہی ہوں، مائرہ خان

ڈرامہ سیریل”جلن“ میں اداکاری کررہی ہوں، مائرہ خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ مائرہ خان نے کہا کہ زندہ انسانوں کی قدر کرنا سیکھیں۔ انہوں نے کہا کہ زندہ انسانوں اور رشتوں کی قدر کریں اس سے پہلے کہ وہ ہم میں نہ رہیں اور پھر پچھتاوے کا کیا فائدہ۔ انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا”میرے مرنے پر لاکھ روئیں گے میرے رونے پہ کون مرتا ہے‘َ‘۔مائرہ خان ان دنوں ڈرامہ سیریل”جلن“ میں دکھائی دے رہی ہیں اور امید ہے کہ یہ ڈرامہ بھی شائقین کو ضرور پسند آئے گا اس میں میرا کردار بہت پاور فل ہے بہت محنت سے کام کیا ہے۔

مزید :

کلچر -