پولیس افسر کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری
لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے ایک پولیس افسر کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے آئی جی ٹریننگ سنٹرل پولیس آفس لاہور پنجاب رانا طاہر الرحمن خان کو اے آئی جی ڈویلپمنٹ سی پی او لاہور، پنجاب تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔