فیکٹری ایریا، 2 بچوں کی ماں نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشیکرلی

فیکٹری ایریا، 2 بچوں کی ماں نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشیکرلی

  

لاہور(کرائم رپورٹر) فیکٹری ایریا 2 بچوں کی ماں نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقے میں 2بچوں کی ماں حنا ریاض نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا ڈال کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش قبضے میں لے کر حالات مشکوک جانتے ہوئے پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -