نواں کوٹ پولیس نے ڈکیتی میں ملو ث 2ملزمان گرفتار کرلئے

نواں کوٹ پولیس نے ڈکیتی میں ملو ث 2ملزمان گرفتار کرلئے

  

لاہور(کرائم رپورٹر)نواں ٹ پولیس نے ڈکیتی میں ملو ث 2ملزمان گرفتار کرلئے تفصیلات کے مطابق نواں کوٹ پولیس نے کاروائی کے دوران ڈکیتی کی وارداتون میں ملوث ملزمان شہزاد اور تنویر کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 02پسٹلز اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق دوران تفتیش ملزمان نے شہر کے مخترلف علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -