ننکانہ، دلبرداشتہ نوجوان کی خودکشی کی کوشش، ہسپتال منتقل

ننکانہ، دلبرداشتہ نوجوان کی خودکشی کی کوشش، ہسپتال منتقل

  

ننکانہ صاحب(ڈسٹرکٹ رپورٹر) موڑکھنڈا روڈ پر واقع بونگے والی پلی کے رہائشی 16سالہ غلام حیدر کا اپنے گھر میں معمولی جھگڑا ہوگیا جس سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں اطلاع پاکر ریسکیو1122ننکانہ صاحب کا عملہ موقعہ پر پہنچا جنہوں نے غلام حیدر کو طبی امداد دینے کے بعد تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید :

علاقائی -