احتساب عدالت کے ایڈمن جج جودالحسن20 جولائی سے موسم گرما کی تعطیلات پر رہیں گے

احتساب عدالت کے ایڈمن جج جودالحسن20 جولائی سے موسم گرما کی تعطیلات پر رہیں گے

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت کے ایڈمن جج جودالحسن20 جولائی سے موسم گرما کی تعطیلات پر رہیں گے تاہم ان کی جگہ ڈیوٹی ایڈمن جج سجاد احمد فرائض سر انجام دیں گے،احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن 16 اگست کو دوبارہ جوڈیشل ورک جوائن کریں گے،واضح رہے کہ احتساب عدالت کے ایڈمن جج خواجہ برادران،حمزہ شہباز سمیت دیگر اہم مقدمات کی سماعت کر رہے ہیں۔

مزید :

علاقائی -