4 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

4 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

  

لاہور (کرائم رپورٹر) داتا دربار انوسٹی گیشن پولیس نے کاروائی کے دوران۔ اشتہاری ملزم تصورعباس کو گرفتار کر لیا گرفتاراشتہاری ملزم تصورعباس 4سال قبل شہری کونئی کتابوں کے عوض چیک دے کر فرار ہو گیا تھا۔

مزید :

علاقائی -